Human Nutrition (ہیومن نیوٹریشن)

What is Human Nutrition?

Human Nutrition concerns with essential nutrients in food required for the human body to hold up life and health.

It directly effects on biological development of a person. Taking enough nutrients daily (healthy diet) prevents and reduce diseases and health problems.

Whereas insufficient, excessive, or imbalanced intake of nutrients (poor diet/malnutrition) cause diseases and health problems.

Our body reflects what we eat, so next time when you choose your diet be careful.

Eat to Nourish your body

What are Nutrients?

Definition:

“A nutrient is a substance used by an organism to survive, grow, and reproduce.”

They provide nourishment and energy to the body, helps in growing and boost body functions.

Types of Nutrients

Nutrients Division

Two types of nutrients are:

  1. Macronutrients
  2. Micronutrients 
Macronutrients 

Macronutrients, we get from the food we eat. They are the main nutrients our body need in a greater amount.

Accept fiber and water other micronutrients are the sources of energy for the human body.

List of macronutrients are:

  • Carbohydrates
  • Fats
  • Fiber
  • Proteins
  • Water
Micronutrients

Micronutrients are chemical substances or elements that are required in less quantity. They help in coordination with a range of physiological functions to maintain health.

In short, they support normal growth and development of human.

List of micronutrients are:

  • Minerals
  • Vitamins

Benefits

Good nutrition not only helps in managing a healthy weight but it can do more for us. It can help:

  • Reduce the risk of diseases and health problems

  • Maintain your blood pressure and cholesterol levels

  • Supports rapid growth in the body

  • Helps to fight off illness

  • Increase energy you need to keep active throughout the day

  • Optimize the digestive system

  • Bears healthy weight management

  • Optimize fertility

  • Boost memory and concentration  

  • Helps to keep the immune system healthy

ہیومن نیوٹیشن کیا ہے؟

ہیومن نیوٹیشن سے مراد وہ نیوٹرینٹ (غذائی اجزاء) ہیں جو انسانی جسم میں میں زندگی اور صحت کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہیں۔ 

انکا سیدھا اثر انسان کی بائیولوجیکل ڈیویلپمنٹ پر ہوتا ہے۔ روزانہ اچھی مقدار میں غذائی اجزاء (صحت مند غذا) لینا بیماریوں اور صحت کے مسائل کم کرتا اوران سے بچنے میں مدد فراہم کرتا ہے 

جبکہ غذائی اجزاء کی ناقص ، ضرورت سے زیادہ یا غیر متوازن غذائیت (ناقص غذا / مل نیوٹریشن – غذائیت کی کمی) بیماریوں اور صحت کی پریشانیوں کا سبب بنتی ہے۔

نوٹ: ہمارا جسم ہمارے کھانوں کی عکاسی کرتا ہے ، لہذا جب آپ اپنی غذا کا انتخاب کریں تواحتیاط برتیں- 

 

نیوٹرینٹ (غذائی اجزاء) کیا ہیں؟

تعریف:

“نیوٹرینٹ ایک غذائیت مادہ ہے جو حیاتیات (اورگینزم) کو زندہ رہنے ، بڑھنے اورپرورش پانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔”

 

وہ جسم کو نشرونما اور توانائی مہیا کرتے ہیں ، جسمانی افعال کو بڑھانے اور فروغ دینے میں مدد کرتے ہیں۔

 

غذائی-اجزاء

 

نیوٹرینٹ (غذائی اجزاء) کی اقسام

دو طرح کے غذائی اجزاء ہوتے ہیں:

  • میکرونیوٹرینٹ
  • مائکرونیوٹرینٹ

 

میکرونیوٹرینٹ

میکرونیوٹرینٹ وہ غذائی اجزاء ہیں جنہیں ہم اپنے غذا سے حاصل کرتے ہیں۔ ہمارے جسم کو زیادہ مقدار میں ان غذائی اجزاء کی ضرورت ہوتی ہے۔ 

پانی اور فائبر کے علاوہ دیگرمیکرونیوٹرینٹ انسانی جسم کے لئے توانائی کا ذریعہ ہیں۔

میکرونیوٹرینٹ کی فہرست یہ ہیں:

  • کاربوہائیڈریٹ
  • فیٹس (چربی)
  • فائبر
  • پروٹین
  • پانی

 

مائکرونیوٹرینٹ

یہ وہ کیمیائی مادے یا عناصر ہیں جو ہمارے جسم کو کم مقدار میں درکار ہیں۔

یہ صحت کو برقرار رکھنے کے لئے کئی طرح کے جسمانی افعال کے ساتھ ہم آہنگی میں مدد کرتے ہیں۔

مختصر یہ کہ یہ انسان کی معمول کی نشوونما میں اہم کردارادا کرتے ہیں۔

 

مائکرونیوٹرینٹ کی فہرست یہ ہیں:

  • معدنیات (منرلز)
  • وٹامنز

 

اچھےنیوٹرینٹ (غذائی اجزاء) لینے کے فوائد 

اچھےنیوٹرینٹ نہ صرف انسانی جسم کے وزن کے انتظام میں مدد کرتا ہے بلکہ یہ ہمارے لئے اور بھی کچھ کرسکتا ہےجیسے کہ:

 

    • بیماریوں اور صحت سے متعلق مسائل کے خطرے کو کم کرتے ہیں 
    • بلڈپریشر اور کولیسٹرول کی سطح کو برقراررکھنے میں مدد فراہم کرتے ہیں 
    • جسم کی نشوونما تیزی پیدا کرتے ہیں 
    • بیماری سے لڑنے میں مدد کرتے ہیں.
    • توانائی میں اضافہ کرتے ہیں، جس سے آپ پورا دن چاک و چوبند رہتے ہیں 
    • نظام انہضام کو بہتر بناتے ہیں 
    • جسم میں وزن کے اعتدال کو برقرار رکھنے میں مدد کرتے ہیں
    • ہیومن فرٹیلیٹی (انسانی زرخیزی) کو بہتر بناتے ہیں 
    • میموری اور توجہ کو فروغ دیتے ہیں
    • مدافعتی نظام کو صحت مند رکھنے میں مدد کرتے ہیں
close

Copy and paste this code to display the image on your site